تربت، ایم 8 شاہراہ احتجاج کے پیش نظر بلاک
تربت(نمائندہ انتخاب ) لاء کالج تربت کے سیکورٹی گارڈ سعید ولد نیک بخت کو مبینہ طور پر لاپتہ کرنے کے خلاف ان کی فیملی نے ایم 8 شاہراہ بلاک کردی، فیملی لواحقین نے سنگ آ باد تجابان کے مقام پر ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنا دے کر سڑک پر ٹریفک روک دی ہے۔
Load/Hide Comments


