صدر مملکت آصف زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر حکام نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کے ایک روزہ دورے پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں