ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد پنجگور سی پیک شاہراہ پر دھرنا ختم

پنجگور (نامہ نگار) عبدالحمید کے لواحقین کے ساتھ ضلعی انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب، سی پیک روڈ پر دھرنا ختم، ٹریفک بحال۔ ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں اے سی گوارگو آغا ظفر اور میجر لیویز صابر علی گچکی نے دو روز قبل قتل ہونے والے میاں بیوی کے لواحقین کے ساتھ کامیاب مذاکرات کیے اور روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں