امارات ، اسرائیل معاہدے پر دستخط تین ہفتوں کے اندر وائٹ ہائوس میں ہوں گے

واشنگٹن ؛امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے پر دستخط آئندہ تین ہفتوں کے دوران کر دیے جائیں گے۔ معاہدے پر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان دستخط کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں