کیچ ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد اپریل 8, 2025اپریل 8, 2025 0 تبصرے تربت (نامہ نگار) کیچ ندی سے لاش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق کیچ کور پل کے نیچے ایک لاش ملی ہے۔ لاش کی شناخت نہ ہوسکی۔ اطلاعات کے مطابق یہ ایک پاگل شخص تھا جو پانی میں ڈوب کے مر گیا تھا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)