نوشکی واقعے کے دو مزید زخمی چل بسے، جاں بحق افراد کی تعد اد 6 ہوگئی

نوشکی (آن لائن)سانحہ نوشکی کے دو مزید زخمی انتقال کرگئے ۔ جان بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی جہانزیب انور ولد محمد انور سکنہ نوشکی اور جہانزیب ولد محمد انور ساکن نوشکی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگئے ۔ جان بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں