پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ روک دی، تجارت میں بھی مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی صدر
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ روک دی،امریکا پاک بھارت تجارت میں مدد کیلئے بھی تیار ہے۔امریکی صدر کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا نے سیز فائر میں دونوں ملکوں کی بہت مدد کی، دونوں ممالک کے رہنما غیر متزلزل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد پاکستان سے بات کروں گا۔
Load/Hide Comments


