نصیرآباد مختلف واقعات، ایک شخص کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد، لڑائی جھگڑے میں تین افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) نصیرآباد میں مختلف واقعات ایک شخص کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد جبکہ لڑائی جھگڑے میں تین افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق ارڈی 238 پولیس تھانہ شیرحسین کی حدود میں پولیس کو ایک شخص کی درخت کے ساتھ لٹکتی لاش ملی ہے جس کی شاخت عبدالستار ہجوانی۔بگٹی کے نام سے ہوء ہے واقع کے متعلق پولیس مذیذ تحقیقات کر رہی ہے جبکہ گوٹھ یار محمد کھوسو میں گولہ قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ممتاز علی نظر محمد زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی۔پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال صحبت پور منتقل کر دیا پولیس نے۔دونوں فریقین کے افراد کو حراست میں لیکر مزیذ تحقیقات شروع کردی
Load/Hide Comments


