تربت، آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی قتل، دوسرا زخمی

تربت(نمائندہ انتخاب)آپسر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جان بحق دوسرا بھائی زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شیر جان ولد کچکول ساکن کولواہ بلور حال آسکانی آپسر جان بحق ہوگئے جبکہ ان کا بھائی عالم ولد کچکول زخمی ہوگئے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں