خضدار، وڈھ میں فائرنگ واقعے کیخلاف بند شاہراہ ڈی سی سے مذاکرات کے بعد بحال

خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدار، وڈھ کاکا ہیر میں گھر پر حملہ مبینہ طور پر ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام اورمزاحمت پر فائرنگ سے ایک (ف) نامی لڑکی زخمی ۔متاثرہ خاندان کا احتجاج قومی شاہراہ کوبندکردی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اکبرعلی مزارزئی اور ڈی ایس پی پولیس وڈھ نے متاثرین سے کامیاب مزاکرات کرکے قومی شاہراہ کو کھول کرٹریفک کیلئے فوری بحال کروادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں