تربت، سوراپ ڈیم سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت(بیورو رپورٹ) تربت میں سوراپ ڈیم سے لاش برآمد۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت کے نواح میں سوراپ ڈیم میں ایک لاش ملی ہے جس کی شناخت لال بخش سکنہ شاہی تمپ کے نام سے کی گئی۔ لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں