چاغی، آر ایچ سی میں سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

چاغی:چاغی آر ایچ سی چاغی میں سہولیات کا فقدان اسٹاف کے بیٹھنے کے لئے فرنیچر دستیاب نہیں تفصیلات کے چاغی شہر وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ہے ایک لاکھ آبادی کے لیے صحت کے سہولیات کے حصول کے لئے چاغی میں قائم واحد چاغی آر ایچ سی چاغی میں ایمرجنسی وارڈ اور عملے کے لیے واشرومز تک نہیں اس وقت ہسپتال میں بجلی کے کنکشن کے ساتھ ساتھ اسٹاف کے بیٹھنے کے لئے فرنیچر دستیاب نہیں اور اسپیتال کے بلڈنگ مکمل خستہ حال ہوگئی ہے گزشتہ بیس سالوں سے ہسپتال میں نہ کوئی تعمیراتی کام ہوا ہے اور نہ ہی کو مرمت کی گئی ہے اسپیتال کی ادویات کا کوٹہ علاقے کے لئے ناکافی ہے بجلی کا نظام درہم برہم ہوچکا ہے عوامی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور صوبائی وزیر مواصلات تعمیرات میر عارف جان محمد حسنی اپیل کی ہے کہ چاغی آر ایچ سی چاغی موجودہ آبادی کے تناسب سے دوائیوں کے کوٹہ میں اضافہ کرکے آر ایچ سی چاغی کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے اور اسپیتال کے اسٹاف کے لیے فرنیچر فراہم کی جاہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں