زیارت میں گزشتہ ایک ہفتے سے کرفیونافذ، معمولات زندگی مفلوج، عوام مشکلات شکار

زیارت(ویب ڈیسک) حالیہ ناخوشگوار واقعے کے بعد شہر میں کرفیو نافذ ہونے سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ اشیاءخوردونوش کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے فوری اقدامات اور حالات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں