ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی سے وابستہ 13 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلع گرہ مدہ میں بڑے پیمانے پر آپریشن میں ٹی ٹی پی کے کم از کم 13 ساتھی مارے گئے۔ تمام لاشیں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی تحویل میں ہیں اور انہیں شناخت کے لیے مفتی محمود میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں