صوبوں کو توڑدو، بلوچستان میں بھی نئے صوبے بنائے جائیں، میرظفراللہ جمالی

کراچی: سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ جمالی نے کہا ہکہ صوبوں کو توڑدوسندھ اور بلوچستان میں بھی نئے صوبے بنائے جائیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی وی کے پروگرام میں کیا، میر ظفراللہ جمالی نے کہا کہ اسلام آباد کو دارالخلافہ بنا کر غلطی کی گئی، کراچی کو ملک کا دارالخلافہ بنانا ہوگا،ملک کو برباد کرنے کے لیے ون یونٹ بنایا گیا، دونوں پنجاب اکھٹے ہو جائینگے، بھارت میں 14صوبے تھے اب 29ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں