ڈی جی آئی ایس پی آر کل پشاور ہیڈکوارٹر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، نجی ٹی وی
ویب ڈیسک : پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز کے مطا بق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) کل پشاور ہیڈکوارٹر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ڈی جی آئی ایس پی ار کل پشاور ہیڈکوارٹر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس دوپہر 2:30 بجے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
Load/Hide Comments


