مستونگ، تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 افراد کو اغوا کرلیا
مستونگ (ویب ڈیسک)ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے 9 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ مزدور علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام کر رہے تھے۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


