پنجگور، ائیرپورٹ روڑ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور کے علاقے ائیرپورٹ روڑ کے پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر نامعلوم م±سلح افراد کی فائرنگ سے ٹریکٹر ٹرالی والے سوراب گدر کا رہائشی غریب شاہ ولد خان محمد جان بحق ہوئے گئے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


