منگچر میں فائرنگ سے قبائلی رہنماءسمیت 4افراد جاں بحق ، لیویز
خالق آباد منگچر (آن لائن) خالق آباد منگچر میں فائرنگ قبائلی رہنماءسمیت 4افراد جاں بحق لیویز ذرائع قلات کے تحصیل خالق آباد کے علاقہ سربند ایریا میں فائرنگ سے شاکر سعداللہ لانگو اس کا بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار افراد کے جان بحق لیویز ذرائع کے مطابق زرد غلام جان (سربند) کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے چار افراد جاں بحق افراد شاکر سعداللہ ، شاکر خیر اللہ پسران مولا بخش ، محمد کریم ولد محمد سکنہ حال کوئٹہ ، محمد ظاہر ولد خالقداد اقوام لانگو موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں ملزمان وارادت کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے ۔
Load/Hide Comments


