تربت، پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے نزدیک دو لاشیں برآمد
تربت( بیورو رپورٹ) تربت ، پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے نزدیک دو لاشیں برآمد، پیر کے روز تربت پولیس نے پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے قریب دو لاشیں برآمد کرلی ہیں جنہیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا جہاں لاشوں کی شناخت ظریف ولد لعل بخش سنکہ بلور کولواہ اور فاروق ولد نعیم کے ناموں سے کی گئی۔
Load/Hide Comments


