فلسطین اور اسرائیل کیلئے امن چاہتے ہیں، دو ریاستی حل یقینی بنانا ہوگا، سعودی ولی عہد

ریاض (این این آئی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن اور ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔وائٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب، فلسطین اور اسرائیل کے لیے امن چاہتے ہیں۔ ایران جوہری معاہدے کے لیے بھی اپنا بہترین کام کریں گے۔ایک سوال کے جواب پر محمد بن سلمان نے کہا کہ صحافی خاشقجی کے قتل کی خبر بہت افسوسناک تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں