پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، ن لیگی سینیٹر دوستین ڈومکی کا دعویٰ
ویب ڈیسک :نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر دوستین ڈومکی نے ایک بیان میں دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے نئے وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت بھی شروع کر دی ہے، ان کا کہنا تھا کہ میر سرفراز بگٹی کی حکومت نے پارٹی قیادت اور مقتدر حلقوں کو مایوس کیا ہے۔
Load/Hide Comments


