ڈیرہ مراد جمالی کے قریب زرعی یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیراتی کمپنی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے فرار ہوگئے، پولیس

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب زرعی یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیراتی کمپنی پر نا معلوم مسلح افراد کا حملہ کی شدید فائرنگ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نوتال پولیس تھانے کی حدود زرعی یونیورسٹی اور بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج کی تعمیراتی کمپنی پر نا معلوم مسلح افراد کا حملہ شدید فائرنگ کر دی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے واقع کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں