نصیرآباد باباکوٹ تمبو میں زرعی اراضیات تنازعہ دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کرلیا گیا
ڈیرہ مراد جمالی( این این آئی) نصیرآباد باباکوٹ تمبو میں زرعی اراضیات تنازعہ دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواءکر لیا گیا مغویان کی باحفاظت بازیابی کیلئے پولیس نے کاروائی شروع کردی پولیس کے مطابق ضلع نصیراباد تمبو باباکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں پلال برادری کے درمیان مبنیہ زرعی اراضیات کے تنازعے پر مسلچ افراد نے گن پوائنٹ پر گزشتہ شب دو خواتین سمیت تین افراد کو اغواء کر لیا گیا پولیس کے مطابق مغویان کی باحفاظت بازیابی کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کرکے کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Load/Hide Comments


