قلات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.0 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز

ویب ڈیسک : قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.0 اور گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مرکز قلات کے قریب تھا۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل ائے۔زلزلے کے بعد فی الحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں