بارکھان میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 2 نوجوان قتل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے بارکھان میں فائرنگ کے دو الگ واقعات میں 2نوجوان جانبحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رکھنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا جبکہ ایک دوسرے واقع میں بارکھان کے علاقے میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے بائث ایک نوجوان ہلاک ہو گیا جس سے علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں