اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امریکی دبائو ،سعودی شاہی خاندان کی طرف سے سخت ترین ردعمل

الریاض: سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام سے کم کسی قیمت پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان پر زور دیا تھا کہ وہ متحدہ عرب امارات کے بعد اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے اور صہیونی ریاست کو تسلیم کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں