پنجگور ،مسلح افراد نے گاڑی چھین لی

پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی چھین کر فرار
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان ہائی سکول غریب آ باد سے آگے سروس اسٹیشن کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سالم بلوچ نامی شخص سے اس کی زامیاد گاڑی بمعہ لوڈ موبائل فونز اور دیگر اشیاء شناختی کارڈ چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے شہریوں نے چتکان سٹی کے اندر چوری کی وارداتوں پر اظہار تشویش کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں