وزیراعلی سندھ نے کل صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا

کر اچیۛ:سندھ میں (آج)چھٹی کا اعلان کر دیاگیا۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے (آج)بروز جمعہ صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے (آج)بند رہیں گے، ضروری خدمات کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے، ریونیو کے دفاتر کھلے ریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں