سردار اختر مینگل کا محسن داوڑ کی گرفتاری پر ردعمل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر مینگل نے محسن داوڑ کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ بلوچستان ممنوعہ علاقہ ہے یہاں پر صرف بوٹ والوں یا بوٹ صاف کرنے والوں کو اجازت ہے۔
Load/Hide Comments


