ناگ میں چوروں کا راج،پٹرول پمپ کاصفا یا

واشک ناگ رخشان، ناگ میں چورون کا راج گزشتہ رات چورون نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوے لیویز تھانے سے 400 فٹ کے فاصلے پر واقع پٹرول پمپ کی دوکان کا تالے تھوڑ کر لاکھوں روپے کا پٹرول اور ڈیزل چوری کرکے فرار ہوگئے جبکہ لیولز انتظامیہ خواب خرگوش میں مگن اور اپنی زمہ د اری ادا کرنے سے پوری طرح غافل لیویز انتظامیہ کے ناک کے نیچے سے اس طرح کی بڑی چوری کی واردات نے ایک طرف لیویز انتظامیہ کی کارکردگی پر منفی سوالات تو دوسری طرف عوام اور خصوصا تاجران کو بڑی پریشانی میں مبتلا کردیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ لیویز انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے چور تنے دلیر ہوچکے ہیں کہ لیویز تہانے کے ساتھ اور لیویز کے ناک نیچے سے چوری کرکے لیویز کی ناقص کارکردگی کو کہلے عام چیلنج کررے ہیں لیکن لیویز انتظامیہ کو سواے بتہ خوری کے امن وامان اور لوگوں کی جان ومال کی حفاظت سے کوہی سووکار نہیں انہوں نے کہا ہم لیویز انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جلدازجلدچورون کی گرفتاری کو یقینی بناے بصورت دیگر ناگ انجمن تاجران ناگ عوام کے ساتہہ مل کر لیویز تہانے کے سامنے اسوقت تک درنا دینگے جب تک لیویز انتظامیہ چورون کو گرفتار نہیں کرتی انہون نے کہا کہ ہم وزیراعلی بلوچستان صوباہی وزیردخلہ اسسٹنٹ کمشنر بسیمہ اور ڈپٹی کمشنر واشک سے اپیل کرتے ہیں کہ رات کے وقت لیویز کو چیک پوسٹ پر بتہ خوری کے ساتہہ گشت کا بہی پابند بناہیں تاکہ عوام کی جان ومال محفوظ ہوسکے اور عوام چین کی نیند سوسکیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں