مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کے لیے کوشاں ہیں،شاہ سلمان

ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کابینہ کا آن لائن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب امن کے قیام کے لیے فلسطینی مسئلہ کے پائیدار اور حق پر مبنی حل کے لیے ہمیشہ کوشاں ہے۔ شاہ سلمان نے نائب امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ارسال کیے جانے والے مکتوب سے کابینہ کو آگاہ کرتے ہوئے سعودی عرب اور کویت کے برادرانہ تعلقات اجاگر کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں