قلات، چاقوئوں کی وار سے نوجوان زخمی
قلات:قلات کے علاقے اسکلکو میں نوجوان چاقوں کے وار سے شدید زخمی، ہسپتال منتقل، مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر، تفصیلات کیمطابق اسکلکو میں دو افراد نے حفظ الرحمان ولد ماسٹر غلام نبی بارانزئی مینگل کو چاقوں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا زخمی کو قلات ہسپتال میں طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا قلات پولیس نامزد ملزمان کے خلاف تفتیش شروع کردیأ
Load/Hide Comments


