پابندی کے معاملہ پر امریکا اور ایران عالمی عدالت میں آمنے سامنے
ہیگ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے معاملے پر امریکا اور ایران ہیگ میں عالمی عدالت میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ممالک اس ہفتے اس بات پر اپنے دلائل دیں گے کہ آیا دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے درمیان تنازعات کو حل کرنے کے لیے عمل میں آئے،
Load/Hide Comments


