حب،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر مسلح راہزنوں فائرنگ سے دو افراد زخمی

حب :حب شہر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر مسلح راہزنوں کی فائرنگ سے دو افراد محمد اقبال اور عبدالحفیظ زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں