حب سے منشیات فروش گرفتار

حب(نمائندہ انتخاب) حب سٹی پولیس کی کاروائی منشیات برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج کرلیا اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ گزشتہ روز SHOحب سٹی عطاء اللہ نمانی نے دیگر پولیس نفری کے ہمراہ حب میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ظفر بلوچ نامی ایک شخص کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 2کلو گرام چرس برآمد کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں