بلوچستان کی تین جامعات کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر 26ستمبر تک بند کردی گئیں
کوئٹہ:بلوچستان کی تین جامعات کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر 26ستمبر تک بند کردی گئیں ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئر نگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ، لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگری کلچر ،واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل ،بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدارکو کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر تعلیمی سرگرمیوں کے لئے 26ستمبر تک بند کردیا گیا ہے تاہم یونیورسٹیو ں میںانتظامی عملہ حاضر رہے گا
Load/Hide Comments


