جرمنی کے اسپتال کا سسٹم ہیک، علاج میں تاخیر سے مریضہ ہلاک
برلن: جرمنی میں ایک اسپتال کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے سے تمام نظام مفلوج ہو کر رہ گیا جس کے نتیجے میں ایک مریضہ ہلاک ہوگئیں۔جرمن میڈیا کے مطابق کے ڈسلڈورف یونیورسٹی کلینک میں ایک خاتون کو تشویشناک حالت میں لایا گیا اور ایمرجنسی میں ان کا علاج جاری تھا کہ اچانک اسپتال کا کمپیوٹر نظام مفلوج ہو گیا اور مریضہ کو علاج ملنے میں تاخیر ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون نے دم توڑ دیا۔
Load/Hide Comments


