لوئر دیر، امن لشکر پر حملہ، گاڑی تباہ،تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ
لوئر دیئر:دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے لشکر پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ سے نشانہ بنایا جس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تاہم گاڑی میں سوار تمام افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے
Load/Hide Comments