مشکے ، چور بوائز مڈل سکول تانجو گجر کے تالے توڑ کر ریکارڈ و سامان لے گئے
آواران (بیورورپورٹ)مشکے میں بوائزمڈل سکول تانجو گجر مشکے کو نامعلوم چوروںنے بدھ اورجمعرات کی رات دفتر اور اسٹور کے تالے توڑکر سکول ریکارڈ اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے ہیڈ ماسٹر نے پولیس تھانہ مشکے میں نامعلوم چوروں کے خلاف FIRدرج کرلی۔
Load/Hide Comments