بلو چستان ہا ئی کورٹ میں ٹریفک سار جنٹ قتل کیس میں محکمہ پو لیس کی د ائر کر دہ اپیل سما عت کیلئے منظور
کوئٹہ:بلو چستان ہا ئی کورٹ میں ٹر یفک سا ر جنٹ عطا ء اللہ قتل کیس میں محکمہ پو لیس کی د ائر کر دہ اپیل سما عت کیلئے منظور۔جمعہ کو بلو چستان ہا ئی کورٹ نے ٹریفک سارجنٹ عطاء اللہ قتل کیس میں محکمہ پولیس کی دائر کردہ اپیل سماعت کیلئے منظورکر لی اور محکمہ پولیس کی اپیل پر ہائی کورٹ نے ملزم سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردئیے عدا لت نے کیس کی سماعت اکتوبر کے دوسرے ہفتے کیلئے مقرر کر دی۔
Load/Hide Comments