دکی،مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کانکن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت اختر محمد کے نام سے ہوگئی۔کانکن کی لاش کو کوئلہ کان سے نکال کر سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ضروری کاروائی کے بعد لاش کو اپنے آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں