میر حاصل خان بزنجو کے چہلم کے موقع پر کل نال میں تعزیتی جلسہ منعقد ہوگا

کوئٹہ؛نیشنل پارٹی کے جاری بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کے چہلم کے موقع پر 27ستمبرنال میں تعزیتی جلسہ عام منعقد ہوگا۔نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد ڈاکٹر مالک بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی پنجاب کے صدر ایوب ملک سمیت دیگر قاہدین نال پہنچ گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں