بلوچستان میں پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہ موخر

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں پرائمری اسکولوں کو مزید 15 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلہ کرونا وائرس کیسز بڑھنے کے باعث کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پرائمری اسکول مزید 15 دن بند رہیں گے۔ فیصلہ کرونا وائرس کیسز بڑھنے کے باعث کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیز میں بھی کرونا وائرس کیسز سامنے آئے ہیں۔ تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد کیسز سامنے آئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں