صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا،پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ، فواد چوہد ری

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتی رہی یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سارے اپوزیشن لیڈرز اپنے بیانات میں کہتی رہی یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ کسی ایک اپوزیشن لیڈر نے بھی میرٹ پر کیس میں لگائے گئے الزامات کا جواب نہیں دیا۔ انہوںنے کہاکہ صرف دھمکیوں پر زور ہے ایسے نہیں چلے گا،پیسے واپس کرو یا جیل جاؤ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں