زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرانے کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد :سابق صدر آصف زرداری کی پارک لین ریفرنس خارج کرانے کی درخواست (آج) بدھ کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کازلسٹ جاری کردی ،ڈویژن بنچ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس غلام اعظم قمبرانی درخواست پر سماعت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں