خضدار،نامعلوم افراد کی حکمران جماعت کے رہنما ء پر فائرنگ
خضدار(نمائندہ انتخاب)بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما ٹکری بشیراحمد جتک پر گھر کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل افراد کی فائرنگ ٹکری بشیر احمدجتک محفوظ رہے وہ بازار سے گھر کی طرف آرہے تھے گھر کے قریب فائرنگ کی گئی تاہم فوری طور پر وجہ معلوم نہ ہوسکی
Load/Hide Comments


