مستو نگ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ; مستو نگ سے ایک شخص کی لاش بر آمد ۔ پو لیس کے مطابق منگل کو مستو نگ سے نا معلوم شخص ملی جسے شنا خت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں