چاغی،ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 5گاڑیوں سے گٹکا اور سپاری چھین لی
چاغی(نامہ نگار) چاغی پل چوٹہ اور چھتر کے درمیانی ایریا سے نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 5 گاڑیوں سے کروڑوں روپے کے گٹکہ پان سپاری چین کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق چاغی پل چوٹہ اور چھتر کے درمیانی ایریا سے نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 5 پک اپ گاڑیوں سے کروڑوں روپے کے گٹکہ پان سپاری چین کر فرار ہوگئے گاڑیوں کے مالکان کو زدوقوب کئے اور ان کے گاڑیوں کے قیمتی پرزے بھی اتار لیں گئے
Load/Hide Comments


