اسٹریٹ چلڈرن اور مزدوروں کی بہتری کیلئے ٹاسک فورس تشکیل

اسلام آباد(انتخاب نیوز) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اسٹریٹ چلڈرن اور پابند سلاسل مزدوروں کی بہتری اور مرکزی دھارے میں شامل کرنے کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی رکن قومی اسمبلی نفیسہ عنایت اللہ خٹک کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں